the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
دہلی کے روہنی علاقے میں دو نابالغ بچیوں سے عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک بچی کی حالت نازک ہے۔ معاملہ میں ایک نابالغ سمیت دو کو گرفتار کیا گیا ہے۔

روہنی کے کے این کاٹجو مارگ علاقے میں چار اور سات سال کی دو بچیوں کے ساتھ پیر کو اس وقت مبینہ طور پر عصمت دری کی گئی جب وہ ایک خالی پلاٹ میں رفع حاجت کے لئے گئی تھیں۔ پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں ایک نابالغ



سمیت دو ملزمان کو پکڑا گیا ہے۔ لڑکیوں کو بابا بھیم راؤ امبیڈکر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان میں سے ایک کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

دونوں لڑکیاں پڑوسی ہیں اور وہ اسکول سے واپس آئی تھیں۔ جب وہ کافی دیر تک واپس نہیں لوٹیں تو ان کی تلاش کی گئی اور وہ ایک پلاٹ میں ملیں۔ انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔ اس کے بعد ملزمان کو علاقے سے گرفتار کر لیا گیا اور ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.